زنجیر کی کڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - خانۂ زنجیر، حلقۂ زنجیر، حلقہ، جس سے اسی طرح کے دوسرے حلقوں کو جوڑ کر زنجیر بناتے ہیں زنجیر کا ایک خانہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - خانۂ زنجیر، حلقۂ زنجیر، حلقہ، جس سے اسی طرح کے دوسرے حلقوں کو جوڑ کر زنجیر بناتے ہیں زنجیر کا ایک خانہ۔